Grameen Bank (Urdu)

گریمین بینک - ایک تعارف

گرامین بینک (جی بی) نے روائتی اور ضمانتی مروجہ طریق کار کی بجائے باہمی اعتماد ، ذمہ داری اور سرمایہ کےااستعمال خصوصی طور پر انتہائی غریب دیہی علاقوں میں بغیر کسی ضمانت کے فراہم کرنا۔ (جی بی) بینک نے بنگلہ دیش میں غربت کو ہنگامی بنیادوں اور غریب لوگوں کی امداد کے لئے قرضے فراہم کرنے شروع کیے جو لوگ تمام بینک تم رسائی حاصل نہیں کر پاتے تھے۔

پروفیسر محمد یونس گرامین بینک کی دائم بیل ڈالنے والے اور اس کے (Managing Director ) تمام غریب لوگوں تک سرمایہ اُن شرائط پر فراہم کرنا چاہتے تھے جو تمام لوگوں کو قابل ِ قبول ہو تا کہ تمام لوگ اپنی بنیادی ضروریات پوری کرتے ہوئے اپنی زندگیوں میں بہتر تبدیلیاں لا سکیں۔

مئی 2009 ء تک 7.86 ملین لوگوں نے ( جی بی) سے قرضہ حاصل کیا جس میں زیادہ تعداد عورتوں کی ہے ۔ اس بینک کی کُل 2556 برانچیں ہیں اور بینک 84388 دیہات میں سروس مہیاء کر رہا ہے ۔ اس عرصے سے بنگلہ دیش کے تمام دیہات اس سے مستفید ہو رہے ہیں۔

گرامین بینک کا مثبت اقدام جو کہ غریب لوگوں کی بہتری کے لئے ہے اپنے غیر ملکی ایجنسیاں جن میں ورلڈ بینک ، ( IFPRI) انٹرنیشنل فوڈ ریسرچ پالیسی انسٹی ٹیوٹ اور بنگلہ دیش انسٹی ٹیوٹ ڈولیپمنٹ سٹیڈیز ( BIDS )کر چکے ہیں۔