Method of Action - Page 9

ذیل میں دیے گیے اصولوں سے گرامین بینکنگ نظام کے طریقہ کار کی وضاحت ہو تی ہے۔:

  1. ذیل میں دیے گیے اصولوں سے گرامین بینکنگ نظام کے طریقہ کار کی وضاحت ہو تی ہے۔
  2. ۔ ترقیاتی ردعمل اپنائیں۔ ترقی ایک طویل دو رانئیے کا عمل ہے جس کا دارومدار اسپریشن اور معاشی عمل سے معاہدے پر ہے۔
  3. اس بات کو یقینی بنائیں کہ سو دی نظام غریبوں کو خدمات فراہم کر تا ہے اور اس کے علاوہ یہ کہ وہ دو سروں کو خدمات نہ فراہم کرے ۔کریڈٹ افسران خود گاوں کا دو را کریں تا کہ انہیں قرض داروں کے بارے میں پتہ چلے۔
  4. ٹارگٹ آبادی کیلے فوقیت مرتب کی جائے ان غریب آبادی کے لوگوں کی مدد کریں جو سب سے زیادہ ضرورت مند ہوں اور ان کے پاس کریڈٹ کے لیے کوئی جائیداد یا ورثہ نہ ہو۔
  5. شرو عات میں کریڈٹ کو صرف انہی پرو گراموں میں استعمال کریں جہاں سے آمدنی کے امکانات زیادہ ہوں۔ قرض داروں کے لیے قرض کی واپسی کو ممکن بنائیں۔
  6. آپ کا جھکاو سولیڈریٹی گروپ ، چھو ٹے غیر رسمی گروپ کی طرف ہونا چاہیے جو ایک ہی پس منظر سے آنے والے پانچ قابل اعتبار افراد پر مشتمل ہوں۔
  7. بچت کو کریڈٹ کے ساتھ منسلک کردیں۔
  8. قرض داروں کی محتاط مانیٹرنگ کو سادہ اور معیاری ممکنہ طریقہ کار سے جوڑ دیں۔
  9. نظام کے معاشی بیلنس کو ممکنہ بنانے کےلیے ہر ممکن کو شش کریں۔
  10. انسانی ذرائع میں انویسٹ کریں ۔لیڈر حضرات کو تربیت دینے سے گاوں کے لو گوں کو اصل اخلاقی بنیادوں پر استوار تخلیقی سمجھ بو جھ اور با عزت ما حول ملے گا۔